احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

20: باب دِيَاتِ الأَعْضَاءِ
باب: اعضاء کی دیت کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4556
حدثنا إسحاق بن إسماعيل، حدثنا عبدة يعني ابن سليمان، حدثنا سعيد بن ابي عروبة، عن غالب التمار، عن حميد بن هلال، عن مسروق بن اوس، عن ابي موسى، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"الاصابع سواء عشر عشر من الإبل".
ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انگلیاں سب برابر ہیں، ان کی دیت دس دس اونٹ ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/القسامة 38 (4847)، سنن ابن ماجہ/الدیات 18 (2654)، (تحفة الأشراف: 9030)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/397، 398، 404)، دی/ الدیات 15 (2414) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: