احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

16: باب فِي الْغَيْلِ
باب: رضاعت کے دوران عورت سے جماع کرنا کیسا ہے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3881
حدثنا الربيع بن نافع ابو توبة، حدثنا محمد بن مهاجر، عن ابيه، عن اسماء بنت يزيد بن السكن، قالت: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول:"لا تقتلوا اولادكم سرا فإن الغيل يدرك الفارس فيدعثره عن فرسه".
اسماء بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا کہتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اپنی اولاد کو خفیہ قتل نہ کرو کیونکہ رضاعت کے دنوں میں مجامعت شہسوار کو پاتی ہے تو اسے اس کے گھوڑے سے گرا دیتا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/النکاح 61 (2012)، (تحفة الأشراف: 15777)، وقد أخرجہ: مسند احمد 6/453، 457، 458) (حسن) (تراجع الألبانی 397، وصحیح ابن ماجہ: 1648)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / جه 2012 ¤ مهاجر بن أبي مسلم الأنصاري روى عنه جماعة ووثقه ابن حبان وحده فىهو مستور وإليه أشار الحافظا بن حجر فى التقريب (6925) واخطأ صاحبا التحرير فقالا : ” صدوق حسن الحديث “ !

Share this: