احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

46: باب الأَكْلِ فِي آنِيَةِ أَهْلِ الْكِتَابِ
باب: اہل کتاب یعنی یہود و نصاریٰ کے برتنوں میں کھانا کیسا ہے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3838
حدثنا عثمان بن ابي شيبة، حدثنا عبد الاعلى، وإسماعيل، عن برد بن سنان، عن عطاء، عن جابر، قال:"كنا نغزو مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فنصيب من آنية المشركين واسقيتهم فنستمتع بها، فلا يعيب ذلك عليهم".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ کرتے تھے تو ہم مشرکین کے برتن اور مشکیزے پاتے تو انہیں کام میں لاتے تو آپ اس کی وجہ سے ہم پر کوئی نکیر نہیں فرماتے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 2400)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/327، 343، 379، 389) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: