احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

24: باب فِي الرَّجُلِ يَجْلِسُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ بِغَيْرِ إِذْنِهِمَا
باب: ایک آدمی بلا اجازت دو آدمی کے درمیان بیٹھے تو کیسا ہے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4844
حدثنا محمد بن عبيد , واحمد بن عبدة، المعنى قالا: حدثنا حماد، حدثنا عامر الاحول، عن عمرو بن شعيب، قال ابن عبدة، عن ابيه، عن جده:"ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: لا يجلس بين رجلين إلا بإذنهما".
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو آدمیوں کے درمیان گھس کر ان کی اجازت کے بغیر نہ بیٹھا جائے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 8723) (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: