احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

42: باب فِي فَضْلِ سَقْىِ الْمَاءِ
باب: پانی پلانے کی فضیلت کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1679
حدثنا محمد بن كثير، اخبرنا همام، عن قتادة، عن سعيد، ان سعدا اتى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: اي الصدقة اعجب إليك ؟ قال: الماء".
سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانی (کا صدقہ) ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الوصایا 9 (3694)، سنن ابن ماجہ/الأدب 8 (3684)، (تحفة الأشراف:3834)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/285، 6/7) (حسن)

وضاحت: ۱؎: پانی کا صدقہ: مثلاً کنواں کھدوانا، نل لگوانا، مسافروں، مصلیوں اور دیگر ضرورت مندوں کے لئے پانی کی سبیل لگانا۔

قال الشيخ الألباني: حسن

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / ن 3694،جه 3684 ¤ ذكره الحاكم فى المستدرك فقال الذھبي ” (تلخيص المستدرك:414/1) ۔ ¤ يعني سعيد ابن المسيب لم يدرك سعد بن عبادة ۔ وللحديث شواهد ضعيفة عند النسائي (3696) وغيره ۔

Share this: