احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: باب مُجَانَبَةِ أَهْلِ الأَهْوَاءِ وَبُغْضِهِمْ
باب: بدعتیوں اور ہوا پرستوں کی صحبت سے بچنے اور ان سے بغض و نفرت رکھنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4599
حدثنا مسدد، حدثنا خالد بن عبد الله، حدثنا يزيد بن ابي زياد، عن مجاهد، عن رجل، عن ابي ذر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"افضل الاعمال الحب في الله والبغض في الله".
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 12009)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/146) (ضعیف) (اس کی سند میں ایک راوی مبہم ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ يزيد بن أبي زياد ضعيف (تقدم:749) والرجل : مجهول ۔

Share this: