احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

16: باب فِي الشُّرْبِ مِنْ ثُلْمَةِ الْقَدَحِ
باب: پیالہ میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3722
حدثنا احمد بن صالح، حدثنا عبد الله بن وهب، اخبرني قرة بن عبد الرحمن، عن ابن شهاب، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة،عن ابي سعيد الخدري، انه قال:"نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الشرب من ثلمة القدح، وان ينفخ في الشراب".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیالہ کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے، اور پینے کی چیزوں میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأشربة 15 (1887)، (تحفة الأشراف: 4143)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/صفة النبی 7 (12)، مسند احمد (3/80) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: