احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

1: باب التَّخَلِّي عِنْدَ قَضَاءِ الْحَاجَةِ
باب: قضائے حاجت (پیشاب و پاخانہ) کے لیے تنہائی کی جگہ میں جانے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1
حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب القعنبي، حدثنا عبد العزيز يعني ابن محمد، عن محمد يعني ابن عمرو، عن ابي سلمة، عن المغيرة بن شعبة،"ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا ذهب المذهب ابعد".
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت (یعنی پیشاب اور پاخانہ) کے لیے جاتے تو دور تشریف لے جاتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الطھارة 16 (20)، سنن النسائی/الطھارة 16 (17)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 22 (331)، (تحفة الأشراف: 11540)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/244)، سنن الدارمی/الطھارة 4 (686) (حسن صحیح)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

Share this: