احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

43: باب فِي ضَرْبِ النِّسَاءِ
باب: عورتوں کو سزا میں مارنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2145
حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد، عن علي بن زيد، عن ابي حرة الرقاشي، عن عمه، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"فإن خفتم نشوزهن فاهجروهن في المضاجع"، قال حماد: يعني النكاح.
ابوحرہ رقاشی اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم ان کی نافرمانی سے ڈرو تو انہیں بستروں میں (تنہا) چھوڑ دو۔ حماد کہتے ہیں: یعنی ان سے صحبت نہ کرو۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 15558)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/72) (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ علي بن زيد بن جدعان ضعيف (تقدم:54) والقرآن يغني عن حديثه ۔

Share this: