احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

47: باب الْوُضُوءِ فِي آنِيَةِ الصُّفْرِ
باب: پیتل کے برتن میں وضو کرنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 98
حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد، اخبرني صاحب لي، عن هشام بن عروة، ان عائشة، قالت:"كنت اغتسل انا ورسول الله صلى الله عليه وسلم في تور من شبه".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں پیتل کے ایک ہی برتن میں غسل کرتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: 17344) (ضعیف) (” حماد کے استاذ“ مجہول ہیں، نیز ہشام اور ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان انقطاع ہے، البتہ متن ثابت ہے)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: