احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

134: باب فِي حَقِّ الْمَمْلُوكِ
باب: غلام اور لونڈی کے حقوق کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5156
حدثنا زهير بن حرب , وعثمان بن ابي شيبة , قالا: حدثنا محمد بن الفضيل، عن مغيرة، عن ام موسى، عن علي عليه السلام، قال:"كان آخر كلام رسول الله صلى الله عليه وسلم الصلاة الصلاة اتقوا الله فيما ملكت ايمانكم".
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری بات (انتقال کے موقع پر) یہ تھی کہ نماز کا خیال رکھنا، نماز کا خیال رکھنا، اور جو تمہاری ملکیت میں (غلام اور لونڈی) ہیں ان کے معاملات میں اللہ سے ڈرتے رہنا۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الوصایا 1 (2698)، (تحفة الأشراف: 10343)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/78) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: