احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

44: باب أَجْرِ الْخَازِنِ
باب: خازن (خزانچی) کے ثواب کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1684
حدثنا عثمان بن ابي شيبة، ومحمد بن العلاء المعنى واحد، قالا: حدثنا ابو اسامة، عن بريد بن عبد الله بن ابي بردة، عن ابي بردة، عن ابي موسى، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إن الخازن الامين الذي يعطي ما امر به كاملا موفرا طيبة به نفسه حتى يدفعه إلى الذي امر له به احد المتصدقين".
ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: امانت دار خازن جو حکم کے مطابق پورا پورا خوشی خوشی اس شخص کو دیتا ہے جس کے لیے حکم دیا گیا ہے تو وہ بھی صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الزکاة 25 (1438)، والإجارة 1 (2260)، والوکالة 16 (2319)، صحیح مسلم/الزکاة 25 (1023)، سنن النسائی/الزکاة 67 (2561)، (تحفة الأشراف:9038)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/ 394، 404، 409) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: