احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

36: باب فِي إِقْطَاعِ الأَرَضِينَ
باب: زمین جاگیر میں دینے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3058
حدثنا عمرو بن مرزوق، اخبرنا شعبة، عن سماك، عن علقمة بن وائل، عن ابيه، ان النبي صلى الله عليه وسلم اقطعه ارضا بحضر موت.
وائل رضی اللہ عنہ ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حضر موت ۱؎ میں زمین کا ٹکڑا جاگیر میں دیا ۲؎۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأحکام 39 (1381)، (تحفة الأشراف: 11773)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/399)، سنن الدارمی/البیوع 66 (2651) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: یمن کا ایک شہر ہے۔
۲؎: حاکم یا حکومت کی طرف سے رعایا کو دی گئی زمین کو جاگیر کہتے ہیں۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: