احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

18: باب فِي الْخِضَابِ
باب: خضاب کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4203
حدثنا مسدد، حدثنا سفيان، عن الزهري، عن ابي سلمة، وسليمان بن يسار، عن ابي هريرة، يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم قال:"إن اليهود، والنصارى لا يصبغون فخالفوهم".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہود و نصاریٰ اپنی داڑھیاں نہیں رنگتے ہیں، لہٰذا تم ان کی مخالفت کرو، یعنی انہیں خضاب سے رنگا کرو۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأنبیاء 50 (3462) واللباس 67 (5899)، صحیح مسلم/اللباس 25 (2103)، سنن الترمذی/اللباس 20 (1752)، سنن النسائی/الزینة 14 (5075)، سنن ابن ماجہ/اللباس 33 (3621)، (تحفة الأشراف: 13480، 15142)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/240، 260، 309، 401) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: