احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

14: باب فِي الذُّؤَابَةِ
باب: چوٹی (زلف) رکھنا کیسا ہے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4193
حدثنا احمد بن حنبل، حدثنا عثمان بن عثمان، قال: احمد كان رجلا صالحا، قال: اخبرنا عمر بن نافع، عن ابيه، عن ابن عمر، قال:"نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن القزع والقزع ان يحلق راس الصبي فيترك بعض شعره".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «قزع» سے منع فرمایا ہے، اور «قزع» یہ ہے کہ بچے کا سر مونڈ دیا جائے اور اس کے کچھ بال چھوڑ دئیے جائیں۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس 72 (5921)، صحیح مسلم/اللباس 31 (2120)، سنن النسائی/الزینة 5 (5053)، سنن ابن ماجہ/اللباس 38 (3637)، (تحفة الأشراف: 8243)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2 /4، 39، 55، 67، 82، 83، 101، 106، 118، 137، 143، 154) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: