احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

123: باب إِخْبَارِ الرَّجُلِ الرَّجُلَ بِمَحَبَّتِهِ إِيَّاهُ
باب: آدمی جس سے محبت کرے اس سے کہہ دے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5124
حدثنا مسدد، حدثنا يحيى، عن ثور، قال: حدثني حبيب بن عبيد، عن المقدام بن معدي كرب وقد كان ادركه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"إذا احب الرجل اخاه، فليخبره انه يحبه".
مقدام بن معد یکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنے بھائی سے محبت رکھے تو اسے چاہیئے کہ وہ اسے بتا دے کہ وہ اس سے محبت رکھتا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/ الزہد 53 (2392)، (تحفة الأشراف: 11552)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/130) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: