احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

97: باب مَا جَاءَ فِي التَّثَاؤُبِ
باب: جمائی لینے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5026
حدثنا احمد بن يونس، حدثنا زهير، عن سهيل، عن ابن ابى سعيد الخدري، عن ابيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا تثاءب احدكم فليمسك على فيه، فإن الشيطان يدخل".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو اپنے منہ کو بند کر لے، اس لیے کہ شیطان (منہ میں) داخل ہو جاتا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الزہد 9 (2995)، (تحفة الأشراف: 4119)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/31، 37، 93، 96)، سنن الدارمی/الصلاة 106 (1422) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: