احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

99: باب زِيَارَةِ الْقُبُورِ
باب: قبروں کی زیارت کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2041
حدثنا محمد بن عوف، حدثنا المقرئ، حدثنا حيوة، عن ابي صخر حميد بن زياد، عن يزيد بن عبد الله بن قسيط، عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:"ما من احد يسلم علي، إلا رد الله علي روحي حتى ارد عليه السلام".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر جب بھی کوئی سلام بھیجتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح مجھے لوٹا دیتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14839)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/527) (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: