20: باب دِيَاتِ الأَعْضَاءِ
باب: اعضاء کی دیت کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4567
حدثنا محمود بن خالد السلمي، حدثنا مروان يعني ابن محمد، حدثنا الهيثم بن حميد، حدثني العلاء بن الحارث، حدثني عمرو بن شعيب، عن ابيه، عن جده، قال:"قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم في العين القائمة السادة لمكانها بثلث الدية".
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی آنکھ میں جو اپنی جگہ باقی رہے لیکن بینائی جاتی رہے، تہائی دیت کا فیصلہ فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/القسامة 36 (4844)، (تحفة الأشراف: 8770) (حسن) (یہ سند حسن کے مرتبہ تک پہنچنے کے لائق ہے)
قال الشيخ الألباني: حسن إحتمالا