صحيح مسلم

صحيح مسلم میں اردو لفظ / الفاظ تلاش کیجئیے۔
 
حدیث میں کوئی بھی ایک لفظ ہو۔
حدیث میں لازمی تمام الفاظ آئے ہوں۔

ہدایات: سرچ میں submit کا بٹن پریس کرنے بعد آپ کو تقریباً 5 سے 8 سیکنڈ تک انتظار کرنا ہو گا۔ سرچ کی سپیڈ آپ کی ڈیوائس میمیری پر منحصر ہے۔ اس لیے کچھ سیکنڈ بعد رزلٹ سامنے آئیں گے۔
  اس سرچ میں آپ ایک یا ایک سے زیادہ اردو الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔ قریب ترین نتائج حاصل کرنے کے لیے ایک سے زیادہ الفاظ لکھئیے۔ بہت زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ مثلاً وہ ، اس ، یہ ، ہے ، نے ، کہ، تھا، تھے، تھی وغیرہ کے ذریعے تلاش نہ کیجئے۔ کیونکہ اس سے قریب ترین رزلٹ حاصل نہیں ہوں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایسے الفاظ تقریباً ہر حدیث میں آ جاتے ہیں۔ سرچ ہمیشہ اہم الفاظ پر کیجئے۔
  ایک سے زیادہ الفاظ پر سرچ کرنی ہو تو ہر لفظ کے بعد ایک سپیس لازمی دیں۔ ہر لفظ کو دوسرے لفظ سے سپیس سے جدا کر کے سرچ کریں۔

Share this: