احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

28: 28- بَابُ لُحُومِ الْحُمُرِ الإِنْسِيَّةِ:
باب: پالتو گدھوں کا گوشت کھانا منع ہے۔
فيه: عن سلمة، عن النبي صلى الله عليه وسلم.
‏‏‏‏ اس باب میں سلمہ رضی اللہ عنہا کی حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔
صحيح بخاري حدیث نمبر: 5521
حدثنا صدقة، اخبرنا عبدة، عن عبيد الله، عن سالم، ونافع، عن ابن عمر رضي الله عنهما"نهى النبي صلى الله عليه وسلم عن لحوم الحمر الاهلية يوم خيبر".
ہم سے صدقہ نے بیان کیا، کہا ہم کو عبدہ نے خبر دی، انہیں عبیداللہ نے، انہیں سالم اور نافع نے اور انہیں ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ خیبر کے موقع پر پالتو گدھوں کے گوشت کی ممانعت کر دی تھی۔

Share this: