احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

15: 15- بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْخَلاَءِ:
باب: بیت الخلاء جانے کے لیے کون سی دعا پڑھنی چاہئے۔
صحيح بخاري حدیث نمبر: 6322
حدثنا محمد بن عرعرة، حدثنا شعبة، عن عبد العزيز بن صهيب، عن انس بن مالك رضي الله عنه، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا دخل الخلاء، قال:"اللهم إني اعوذ بك من الخبث والخبائث".
ہم سے محمد بن عرعرہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عبدالعزیز بن صہیب نے بیان کیا اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء جاتے تو یہ دعا پڑھتے «اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث» اے اللہ! میں خبیث جنوں اور جنیوں کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

Share this: