احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

24: 24- بَابُ عَمُودِ الْفُسْطَاطِ تَحْتَ وِسَادَتِهِ:
باب: خواب میں ڈیرے کا ستون تکیہ کے نیچے دیکھنا۔
‏‏‏‏ (نوٹ: اس باب میں حدیث نہیں ہے)
صحيح بخاري حدیث نمبر: 7015
حدثنا معلى بن اسد، حدثنا وهيب، عن ايوب، عن نافع، عن ابن عمر رضي الله عنهما، قال:"رايت في المنام كان في يدي سرقة من حرير لا اهوي بها إلى مكان في الجنة إلا طارت بي إليه، فقصصتها على حفصة.
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا، ان سے ایوب نے، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا میرے ہاتھ میں ریشم کا ایک ٹکڑا ہے اور میں جنت میں جس جگہ جانا چاہتا ہوں وہ مجھے اڑا کر وہاں پہنچا دیتا ہے۔ میں نے اس کا ذکر حفصہ رضی اللہ عنہا سے کیا۔

Share this: