📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) 🏷️ باب: آفاقی لوگوں کے لیے احرام باندھنے کی میقاتوں کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 832 Jami at-Tirmidhi 832
کتاب #10: کتاب: حج کے احکام و مناسک
17: باب مَا جَاءَ فِي مَوَاقِيتِ الإِحْرَامِ لأَهْلِ الآفَاقِ
🏷️ باب: آفاقی لوگوں کے لیے احرام باندھنے کی میقاتوں کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " وَقَّتَ لِأَهْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِيقَ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ هُوَ أبُو جَعْفَرٍ مُحمَّدُ بنُ عَلِيِّ بنِ حُسَيْنِ بنِ عَلِيِّ بنِ أبِي طَالبٍ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مشرق کی میقات عقیق ۱؎ مقرر کی ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث حسن ہے ، ¤ ۲- محمد بن علی ہی ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن علی ابن ابی طالب ہیں ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 832]
💡 وضاحت:
۱؎: یہ ایک معروف مقام ہے، جو عراق کی میقات ذات العرق کے قریب ہے۔
قال الشيخ الألباني: منكر، والصحيح ذات عرق.، الإرواء (1002)، ضعيف أبي داود (306) // عندنا برقم (381 / 1740)، المشكاة (2530) //
قال الشيخ زبیر علی زئی: (832) إسناده ضعيف / د 1740
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الحج 9 (1740)، (تحفة الأشراف: 6443) (ضعیف منکر) (سند میں یزید بن ابی زیاد ضعیف راوی ہے، نیز محمد بن علی کا اپنے دادا ابن عباس سے سماع ثابت نہیں ہے، اور حدیث میں وارد ”عقیق“ کا لفظ منکر ہے، صحیح لفظ ”ذات عرق“ ہے، الإرواء: 1002، ضعیف سنن ابی داود: 306)
جامع الترمذي • حدیث #832
830 831 832 833 834

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#831 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَاف...
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! ہم احرام کہاں سے با...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ