📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) 🏷️ باب: باب: تلبیہ اور نحر (قربانی) کی فضیلت کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 827 Jami at-Tirmidhi 827
کتاب #10: کتاب: حج کے احکام و مناسک
14: باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّلْبِيَةِ وَالنَّحْرِ
باب: تلبیہ اور نحر (قربانی) کی فضیلت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ. ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْحَجِّ أَفْضَلُ؟ قَالَ: " الْعَجُّ وَالثَّجُّ ".
ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا حج افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” جس میں کثرت سے تلبیہ پکارا گیا ہو اور خوب خون بہایا گیا ہو “ ۱؎ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 827]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی قربانی کی گئی ہو۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2924)
قال الشيخ زبیر علی زئی: (827) إسناده ضعيف /جه 2924 ¤ محمد بن المنكدر لم يسمع من عبدالرحمن كما قال الترمذي وللحديث شواھد ضعيفة
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الحج 16 (2924)، (تحفة الأشراف: 6108)، سنن الدارمی/المناسک 8 (1838) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #827
825 826 827 828 829

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#828 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ أَبِي...
سہل بن سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو مسلمان بھی تلبیہ پ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ