جامع الترمذي حدیث نمبر: 615
Jami at-Tirmidhi 615
کتاب #7: کتاب: سفر کے احکام و مسائل
81: باب مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ الصَّلاَةِ
باب: فضائل نماز کا بیان۔
وقَالَ مُحَمَّدٌ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُوسَى، عَنْ غَالِبٍ بِهَذَا.
محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں : ہم سے اسے ابن نمیر نے بیان کیا انہوں نے اسے عبیداللہ بن موسیٰ سے روایت کی ہے اور عبیداللہ نے غالب سے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 615]
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ (صحیح)