📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 580

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 580 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #7 📁 کتاب: سفر کے احکام و مسائل (أبواب السفر) ← 🏷️ باب: قرآن کے سجدوں میں کون سی دعا پڑھے؟
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 580 Jami at-Tirmidhi 580
کتاب #7: کتاب: سفر کے احکام و مسائل
55: باب مَا يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ
🏷️ باب: قرآن کے سجدوں میں کون سی دعا پڑھے؟
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ: " سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت قرآن کے سجدوں کہتے : سجد وجهي للذي خلقه وشق سمعه وبصره بحوله وقوته ” میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا ہے جس نے اسے بنایا ، اور اپنی طاقت و قوت سے اس کے کان اور اس کی آنکھیں پھاڑیں “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 580]
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1273)
قال الشيخ زبیر علی زئی: (580) إسناده ضعيف /د 1414، ن 1130 وياتي:3425
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة 334 (1414)، سنن النسائی/التطبیق70 (1130)، (تحفة الأشراف: 16083)، مسند احمد (6/30، 217) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #580
578 579 580 581 582

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#579 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خُنَيْسٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ ...
´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہا کہتے ہیں کہ` ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا : اللہ کے رسول !...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ