📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 3582

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 3582 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #49 📁 کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار (كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: «لا حول ولا قوة إلا بالله» کی فضیلت کا بیان
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3582 Jami at-Tirmidhi 3582
کتاب #49: کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
120: باب فِي فَضْلِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ
🏷️ باب: «لا حول ولا قوة إلا بالله» کی فضیلت کا بیان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: " مَا نَهَضَ مَلَكٌ مِنَ الْأَرْضِ حَتَّى قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ".
صفوان بن سلیم کہتے ہیں کہ کوئی بھی فرشتہ لا حول ولا قوة إلا بالله کہے بغیر زمین سے نہیں اٹھتا ( نہیں اڑتا ) ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3582]
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (لم یذکرہ المزي) (صحیح الإسناد)
جامع الترمذي • حدیث #3582
3580 3581 3582 3583 3584

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3581 حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنِي أَب...
´قیس بن سعد بن عبادہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` ان کے باپ ( سعد بن عبادہ ) نے انہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدم...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ