📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار (كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) 🏷️ باب: کسی انسان کو الوداع (رخصت کرتے) وقت کیا پڑھے؟
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3443 Jami at-Tirmidhi 3443
کتاب #49: کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
44: باب مَا يَقُولُ إِذَا وَدَّعَ إِنْسَانًا
🏷️ باب: کسی انسان کو الوداع (رخصت کرتے) وقت کیا پڑھے؟
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى الْفَزَارِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ خُثَيْمٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ سَالِمٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ لِلرَّجُلِ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا: ادْنُ مِنِّي أُوَدِّعْكَ كَمَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوَدِّعُنَا، فَيَقُولُ: " أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكَ وَأَمَانَتَكَ وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ.
سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ جب کوئی آدمی سفر کا ارادہ کرتا تو ابن عمر رضی الله عنہما اس سے کہتے : ” میرے قریب آؤ میں تمہیں اسی طرح سے الوداع کہوں گا جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں الوداع کہتے اور رخصت کرتے تھے ، آپ ہمیں رخصت کرتے وقت کہتے تھے : «أستودع الله دينك وأمانتك وخواتيم عملك» ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث اس سند سے جو سالم بن عبداللہ رضی الله عنہما سے آئی ہے حسن صحیح غریب ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3443]
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (16 و 2485)، الكلم الطيب (169 / 122 / التحقيق الثاني)
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة 161 (523)، (وانظر أیضا الأرقام: 509-552) (تحفة الأشراف: 6752)، و مسند احمد (2/7) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #3443
3441 3442 3443 3444 3445

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3442 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ السُّلَيْمِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ س...
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی شخص کو رخصت کرتے تو اس ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ