📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 3415

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 3415 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #49 📁 کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار (كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: رات میں نیند سے جاگے تو کیا دعا پڑھے؟
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3415 Jami at-Tirmidhi 3415
کتاب #49: کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
26: باب مَا جَاءَ فِي الدُّعَاءِ إِذَا انْتَبَهَ مِنَ اللَّيْلِ
🏷️ باب: رات میں نیند سے جاگے تو کیا دعا پڑھے؟
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: كَانَ عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ يُصَلِّي كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ سَجْدَةٍ، وَيُسَبِّحُ مِائَةَ أَلْفِ تَسْبِيحَة.
مسلمہ بن عمرو کہتے ہیں کہ عمیر بن ہانی ۱؎ ہر دن ہزار رکعتیں نمازیں پڑھتے تھے ، اور سو ہزار ( یعنی ایک لاکھ ) تسبیحات پڑھتے تھے ، یعنی سبحان اللہ کہتے تھے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3415]
💡 وضاحت:
۱؎: یہ دمشق کے رہنے والے ایک تابعی ہیں، ستۃ کے رواۃ میں سے ہیں، اور ثقہ ہیں، ۱۲۷ھ میں شہید کر دیئے گئے۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبیر علی زئی: (3415) إسناده ضعيف ¤ مسلمة بن عمرو: مجهول (تق:6663)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 19181) (ضعیف الإسناد) (سند میں ”مسلمہ بن عمرو شامی“ مجہول راوی ہیں)
جامع الترمذي • حدیث #3415
3413 3414 3415 3416 3417

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3414 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِم...
´عبادہ بن صامت رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب کوئی نیند سے جاگے پھر کہے «لا ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ