📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: نماز کے احکام و مسائل (كتاب الصلاة) 🏷️ باب: باب: مسجد بنانے کی فضیلت کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 319 Jami at-Tirmidhi 319
کتاب #2: کتاب: نماز کے احکام و مسائل
125: باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ بُنْيَانِ الْمَسْجِدِ
باب: مسجد بنانے کی فضیلت کا بیان۔
وَقَدْ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا صَغِيرًا كَانَ أَوْ كَبِيرًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ ". حَدَّثَنَا بِذَلِكَ قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى قَيْسٍ، عَنْ زِيَادٍ النُّمَيْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا.
انس رضی الله عنہ سے روایت کی گئی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے اللہ کے لیے کوئی مسجد بنائی ، چھوٹی ہو یا بڑی ، اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا “ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 319]
قال الشيخ الألباني: ضعيف، التعليق الرغيب (1 / 117) // ضعيف الجامع الصغير (5509) //
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ زيادة النميري: ضعیف [ ”وهو ضعیف عند الجمهور“ (مجمع الزوائد:388/10) ] وعبد الرحمن مولى قيس: مجهول (تق:4053،2087)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 839) (ضعیف) (سند میں عبدالرحمن مولیٰ قیس مجہول، اور زیادالنمیری“ ضعیف ہیں)
جامع الترمذي • حدیث #319
317 318 319 320 321

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#318 حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَ...
عثمان بن عفان رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” جس نے ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ