📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2884

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2884 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #46 📁 کتاب: قرآن کریم کے مناقب و فضائل (كتاب فضائل القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: سورۃ آل عمران کی فضیلت کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2884 Jami at-Tirmidhi 2884
کتاب #46: کتاب: قرآن کریم کے مناقب و فضائل
5: باب مَا جَاءَ فِي سُورَةِ آلِ عِمْرَانَ
🏷️ باب: سورۃ آل عمران کی فضیلت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ فِي تَفْسِيرِ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: " مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ سَمَاءٍ، وَلَا أَرْضٍ أَعْظَمَ مِنْ آيَةِ الْكُرْسِيِّ "، قَالَ سُفْيَانُ: لِأَنَّ آيَةَ الْكُرْسِيِّ هُوَ كَلَامُ اللَّهِ، وَكَلَامُ اللَّهِ أَعْظَمُ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ.
سفیان بن عیینہ سے روایت ہے ، وہ عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کی اس حدیث ما خلق الله من سماء ولا أرض أعظم من آية الكرسي کی تفسیر میں کہتے ہیں : آیت الکرسی کی فضیلت اس وجہ سے ہے کہ یہ اللہ کا کلام ہے اور اللہ کا کلام اللہ کی مخلوق یعنی آسمان و زمین سے بڑھ کر ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2884]
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2884
2882 2883 2884 2885 2886

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2883 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ إِسْمَاعِيل أَبُو عَبْدِ الْمَلِكِ ...
´نواس بن سمعان رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قرآن اور قرآن والا جو دنیا میں ق...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ