📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 285

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 285 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #2 📁 کتاب: نماز کے احکام و مسائل (كتاب الصلاة) ← 🏷️ باب: دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 285 Jami at-Tirmidhi 285
کتاب #2: کتاب: نماز کے احکام و مسائل
99: باب مَا يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ
🏷️ باب: دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا۔
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ حُبَابٍ، عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ نَحْوَهُ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَهَكَذَا رُوِيَ عَنْ عَلِيٍّ، وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ , وَإِسْحَاق يرون هذا جائزا في المكتوبة والتطوع، وروى بعضهم هذا الحديث عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ مُرْسَلًا.
اس سند سے بھی کامل ابو العلاء سے اسی طرح مروی ہے ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث غریب ہے ، ¤ ۲- اسی طرح علی رضی الله عنہ سے بھی مروی ہے ۔ اور بعض لوگوں نے کامل ابو العلاء سے یہ حدیث مرسلاً روایت کی ہے ، ¤ ۳- شافعی ، احمد ، اسحاق بن راہویہ بھی یہی کہتے ہیں ، ان کی رائے ہے کہ یہ فرض اور نفل دونوں میں جائز ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 285]
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف / د 850، جه 898
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #285
283 284 285 286 287

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#284 حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ ، ...
´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان «اللهم اغفر لي وارحمني...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ