📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2845

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2845 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #44 📁 کتاب: اسلامی اخلاق و آداب (كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2845 Jami at-Tirmidhi 2845
کتاب #44: کتاب: اسلامی اخلاق و آداب
69: باب مَا جَاءَ إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً
🏷️ باب: بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حُكْمًا "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2845]
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، ابن ماجة (3756)
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأدب 95 (5011)، سنن ابن ماجہ/الأدب 41 (3756)، (تحفة الأشراف: 6106)، و مسند احمد (1/269، 309، 313) (حسن صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2845
2843 2844 2845 2846 2846

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2844 حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي غَنِيَّةَ ...
´عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ