📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2571

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2571 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #39 📁 کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ (كتاب صفة الجنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: جنت کی نہروں کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2571 Jami at-Tirmidhi 2571
کتاب #39: کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
27: باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ أَنْهَارِ الْجَنَّةِ
🏷️ باب: جنت کی نہروں کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَحْرَ الْمَاءِ وَبَحْرَ الْعَسَلِ وَبَحْرَ اللَّبَنِ وَبَحْرَ الْخَمْرِ، ثُمَّ تُشَقَّقُ الْأَنْهَارُ بَعْدُ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَحَكِيمُ بْنُ مُعَاوِيَةَ هُوَ وَالِدُ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، وَالْجُرَيْرِيُّ يُكْنَى: أَبَا مَسْعُودٍ وَاسْمُهُ: سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ.
معاویہ بن حیدہ قشیری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں پانی کا سمندر ہے ، شہد کا سمندر ہے ، دودھ کا سمندر ہے اور شراب کا سمندر ہے ، پھر اس کے بعد چھوٹی چھوٹی نہریں نکلتی ہیں “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2571]
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (5650 / التحقيق الثانى)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 11394) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2571
2569 2570 2571 2572 2573

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2572 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي ...
´انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اللہ تعالیٰ سے تین بار جنت مانگتا ہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ