📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2281

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2281 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #35 📁 کتاب: خواب کے آداب و احکام (كتاب الرؤيا عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: خواب کے بارے میں جھوٹ بولنے والے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2281 Jami at-Tirmidhi 2281
کتاب #35: کتاب: خواب کے آداب و احکام
8: باب فِي الَّذِي يَكْذِبُ فِي حُلْمِهِ
🏷️ باب: خواب کے بارے میں جھوٹ بولنے والے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: أُرَاهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ كَذَبَ فِي حُلْمِهِ كُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَقْدَ شَعِيرَةٍ ".
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے ، قیامت کے دن اسے جو کے درمیان گرہ لگانے پر مکلف کیا جائے گا “ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2281]
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (2359)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 10172)، وانظر مسند احمد (1/76، 90، 131) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2281
2279 2280 2281 2282 2283

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2282 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرّ...
´اس سند سے بھی` علی رضی الله عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ سے اسی جیسی حدیث روایت کرتے ہیں ۔ © امام ترمذی کہت...
#2283 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ عِكْ...
´عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے تو قیامت کے دن دو ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ