جامع الترمذي حدیث نمبر: 163
Jami at-Tirmidhi 163
کتاب #2: کتاب: نماز کے احکام و مسائل
9: باب مَا جَاءَ فِي تَأْخِيرِ صَلاَةِ الْعَصْرِ
باب: نماز عصر دیر سے پڑھنے کا بیان۔
وحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَهَذَا أَصَحُّ.
اسماعیل بن علیہ کی ابن جریج سے روایت زیادہ صحیح ہے ۱؎ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 163]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی: اس حدیث کا ابن جریج کے طریق سے مروی ہونا زیادہ صحیح ہے بہ نسبت ایوب سختیانی کے طریق کے، کیونکہ ابن جریج سے علی بن حجر کے علاوہ بشر بن معاذ نے بھی روایت کی ہے، واللہ اعلم۔
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ (صحیح)