📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 156

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 156 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #2 📁 کتاب: نماز کے احکام و مسائل (كتاب الصلاة) ← 🏷️ باب: ظہر جلدی پڑھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 156 Jami at-Tirmidhi 156
کتاب #2: کتاب: نماز کے احکام و مسائل
6: باب مَا جَاءَ فِي التَّعْجِيلِ بِالظُّهْرِ
🏷️ باب: ظہر جلدی پڑھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى الظُّهْرَ حِينَ زَالَتِ الشَّمْسُ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا صَحِيحٌ، وَهُوَ أَحْسَنُ حَدِيثٍ فِي هَذَا الْبَابِ، وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ.
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے نماز ظہر اس وقت پڑھی جس وقت سورج ڈھل گیا ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث صحیح ہے اور یہ اس باب میں سب سے اچھی حدیث ہے ، ¤ ۲- اس باب میں جابر رضی الله عنہ سے بھی حدیث آئی ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 156]
قال الشيخ الألباني: صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، (تحفة الأشراف: 1548) وانظر: مسند احمد (3/129، 169) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #156
154 155 156 157 158

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#155 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ` ظہر کو رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے بڑھ کر جلدی کرنے والا میں نے کسی کو...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ