📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: نکاح کے احکام و مسائل (كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) 🏷️ باب: باب: جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کی زوجیت میں دو بہنیں ہوں۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 1129 Jami at-Tirmidhi 1129
کتاب #12: کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
34: باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ أُخْتَانِ
باب: جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کی زوجیت میں دو بہنیں ہوں۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ: قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اخْتَرْ أَيَّتَهُمَا شِئْتَ ".
فیروز دیلمی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ، میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں ؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم ان دونوں میں سے جسے چاہو منتخب کر لو “ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1129]
قال الشيخ الألباني: حسن، ابن ماجة (1951)
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الطلاق 25 (2243)، سنن ابن ماجہ/النکاح 39 (1951)، (تحفة الأشراف: 11061) (حسن)
جامع الترمذي • حدیث #1129
1127 1128 1129 1130 1131

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1130 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَال: سَمِعْتُ...
فیروز دیلمی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں نے اسلام قبول کیا ہے اور می...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ