📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 1095

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 1095 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #12 📁 کتاب: نکاح کے احکام و مسائل (كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: ولیمہ کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 1095 Jami at-Tirmidhi 1095
کتاب #12: کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
10: باب مَا جَاءَ فِي الْوَلِيمَةِ
🏷️ باب: ولیمہ کا بیان۔
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ ابْنِهِ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَى صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ بِسَوِيقٍ وَتَمْرٍ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صفیہ بنت حیی کا ولیمہ ستو اور کھجور سے کیا ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن غریب ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1095]
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1909)
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأطعمة 2 (3744)، سنن النسائی/النکاح 79 (3387)، سنن ابن ماجہ/النکاح 24 (1909)، (تحفة الأشراف: 1482) (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح مسلم/النکاح 14 والجہاد 43 (1365)، من غیر ہذا الوجہ وفي سیاق طویل۔
جامع الترمذي • حدیث #1095
1093 1094 1095 1096 1097

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1094 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ...
´انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمٰن بن عوف کے جسم پر زردی کا نشان دیکھا تو پوچھا :...
#1096 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ نَحْوَ هَذَا، وَقَدْ ...
´اس سند سے بھی` سفیان سے اسی طرح مروی ہے ، اور کئی لوگوں نے یہ حدیث بطریق : «ابن عيينة ، عن الزهري ، عن أنس» روایت کی ہے...
#1097 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا ...
´ابن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پہلے روز کا کھانا حق ہے ، دوسرے روز کا ک...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ