📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 1038

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 1038 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #11 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 1038 Jami at-Tirmidhi 1038
کتاب #11: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
47: باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْقَبْرِ
🏷️ باب: قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، " أَنَّ أُمَّ سَعْدٍ مَاتَتْ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَائِبٌ، فَلَمَّا قَدِمَ صَلَّى عَلَيْهَا، وَقَدْ مَضَى لِذَلِكَ شَهْرٌ ".
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ ام سعد کا انتقال ہو گیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم موجود نہیں تھے ، جب آپ تشریف لائے تو ان کی نماز جنازہ پڑھی ۔ اس واقعہ کو ایک ماہ گزر چکا تھا ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1038]
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الإرواء (3 / 183 و 186)، // برقم (736 / 1 و 737) //
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ قتاده مدلس (تقدم:30) وعنعن والحديث مرسل
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 18722) (ضعیف) (یہ روایت مرسل ہے، سعید بن المسیب تابعی ہیں)
جامع الترمذي • حدیث #1038
1036 1037 1038 1039 1040

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1037 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا الشَّيْبَانِيُّ ، حَدَّثَنَا ال...
´شعبی کا بیان ہے کہ` مجھے ایک ایسے شخص نے خبر دی ہے جس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ایک قبر الگ تھلگ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ