📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5627

Sunan an-Nasa'i Hadith 5627 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #57 📁 کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: کدو کی تونبی کی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
عربی:
اردو:
30: بَابُ : النَّهْىِ عَنْ نَبِيذِ الدُّبَّاءِ
🏷️ باب: کدو کی تونبی کی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ:" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کی تونبی سے منع فرمایا ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5627]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 7106) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5627
5625 5626 5627 5628 5629

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5628 أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حسَّانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُه...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کی تونبی سے منع فرمایا ۔ [سنن نسائي/ح...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ