📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5571

Sunan an-Nasa'i Hadith 5571 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #57 📁 کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: صرف سوکھی کھجور کی نبیذ بنانے کی اجازت کا بیان۔
عربی:
اردو:
16: بَابُ : التَّرَخُّصِ فِي انْتِبَاذِ التَّمْرِ وَحْدَهُ
🏷️ باب: صرف سوکھی کھجور کی نبیذ بنانے کی اجازت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْلَطَ بُسْرٌ بِتَمْرٍ، أَوْ زَبِيبٌ بِتَمْرٍ، أَوْ زَبِيبٌ بِبُسْرٍ" , وَقَالَ:" مَنْ شَرِبَهُ مِنْكُمْ فَلْيَشْرَبْ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُ فَرْدًا تَمْرًا فَرْدًا، أَوْ بُسْرًا فَرْدًا، أَوْ زَبِيبًا فَرْدًا".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ادھ کچی کھجور کو سوکھی کھجور میں ملانے ، یا کشمش ( خشک انگور ) کو سوکھی کھجور میں ، یا کشمش کو ادھ کچی کھجور میں ملانے سے منع فرمایا ، اور فرمایا : ” جو شخص تم میں سے پینا چاہے تو ان میں سے ہر ایک کو الگ الگ پیے ، سوکھی کھجور الگ یا ادھ کچی کھجور الگ یا کشمش ( خشک انگور ) الگ “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5571]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة 5 (1986)، (تحفة الأشراف: 4254) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5571
5569 5570 5571 5572 5573

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5572 أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْم...
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ادھ کچی کو سوکھی کھجور میں ملانے یا کشمش ( ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ