سنن النسائي حدیث نمبر: 4934
Sunan an-Nasa'i 4934
کتاب #51: کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ: عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ:" الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا".
عمرہ کہتی ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : ہاتھ کاٹنا چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4934]
قال الشيخ الألباني:
صحيح موقوف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
حسن
تخریج دارالدعوہ:
انظر حدیث رقم: 4932 (صحیح)