📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4329

Sunan an-Nasa'i Hadith 4329 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #47 📁 کتاب: شکار اور ذبیحہ کے احکام و مسائل (كتاب الصيد والذبائح) ← 🏷️ باب: درندہ کھانے کی حرمت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4329 Sunan an-Nasa'i 4329
کتاب #47: کتاب: شکار اور ذبیحہ کے احکام و مسائل
28: بَابُ : تَحْرِيمِ أَكْلِ السِّبَاعِ
🏷️ باب: درندہ کھانے کی حرمت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي حَكِيمٍ، عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" كُلُّ ذِي نَابَ مِنَ السِّبَاعِ فَأَكْلُهُ حَرَامٌ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو بھی دانت ( سے پھاڑے ) والا درندہ ہو ، اسے کھانا حرام ہے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4329]
💡 وضاحت:
۱؎: مثلاً شیر، چیتا، بھیڑیا اور کتا وغیرہ۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصید 3 (1933)، سنن ابن ماجہ/الصید 13 (3233)، (تحفة الأشراف: 14132) وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصید 3 (1479)، موطا امام مالک/الصید 4 (14)، مسند احمد (2/418) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4329
4327 4328 4329 4330 4331

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4330 أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى , عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الزُّهْرِ...
´ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دانت ( سے پھاڑنے ) والے تمام درندوں کو کھانے ...
#4331 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ ، عَنْ بَحِيرٍ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَن...
´ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوٹا ہوا مال حلال نہیں ، دانت ( سے پھاڑنے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ