سنن النسائي حدیث نمبر: 4226
Sunan an-Nasa'i 4226
کتاب #45: کتاب: عقیقہ کے احکام و مسائل
5: بَابُ : مَتَى يَعِقُّ
باب: عقیقہ کب ہو؟
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ: سَلْ الْحَسَنَ مِمَّنْ سَمِعَ حَدِيثَهُ فِي الْعَقِيقَةِ , فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ؟، فَقَالَ: سَمِعْتُهُ مِنْ سَمُرَةَ.
حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ مجھ سے محمد بن سیرین نے کہا : حسن ( حسن بصری ) سے پوچھو ، انہوں نے عقیقہ کے سلسلے میں اپنی حدیث کس سے سنی ہے ؟ چنانچہ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا : یہ حدیث میں نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے سنی ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4226]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ:
صحیح البخاری/العقیقة 2 (5472م)، سنن الترمذی/الصلاة 133 (182)، (تحفة الأشراف: 4579) (صحیح)