📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4182

Sunan an-Nasa'i Hadith 4182 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #44 📁 کتاب: بیعت کے احکام و مسائل (كتاب البيعة) ← 🏷️ باب: کافر و مشرک سے ترک تعلق پر بیعت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4182 Sunan an-Nasa'i 4182
کتاب #44: کتاب: بیعت کے احکام و مسائل
17: بَابُ : الْبَيْعَةِ عَلَى فِرَاقِ الْمُشْرِكِ
🏷️ باب: کافر و مشرک سے ترک تعلق پر بیعت کا بیان۔
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي نُخَيْلَةَ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: قَالَ جَرِيرٌ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُبَايِعُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ابْسُطْ يَدَكَ حَتَّى أُبَايِعَكَ وَاشْتَرِطْ عَلَيَّ فَأَنْتَ أَعْلَمُ. قَالَ:" أُبَايِعُكَ عَلَى أَنْ تَعْبُدَ اللَّهَ وَتُقِيمَ الصَّلَاةَ، وَتُؤْتِيَ الزَّكَاةَ، وَتُنَاصِحَ الْمُسْلِمِينَ، وَتُفَارِقَ الْمُشْرِكِينَ".
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ، آپ بیعت لے رہے تھے ۔ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! ہاتھ پھیلائیے تاکہ میں بیعت کروں ، اور آپ شرط بتائیے کیونکہ آپ زیادہ جانتے ہیں ۔ آپ نے فرمایا : ” میں تم سے اس بات پر بیعت لیتا ہوں کہ تم اللہ کی عبادت کرو گے ، نماز قائم کرو گے ، زکاۃ ادا کرو گے ، مسلمانوں کے ساتھ خیر خواہی اور بھلائی کرو گے اور کفار و مشرکین سے الگ تھلگ رہو گے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4182]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4179 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4182
4180 4181 4182 4183 4184

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4180 أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَ...
´جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز قائم کرنے ، زکاۃ ادا کرنے ، ہر مسلمان کے سات...
#4181 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ، قَ...
´جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا … ، پھر اسی جیسی حدیث بیان کی ۔ [سنن نسائي/ح...
#4183 أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ ،...
´عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے ایک جماعت کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی ، آپ نے فرمایا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ