📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4060

Sunan an-Nasa'i Hadith 4060 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #42 📁 کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل (كتاب تحريم الدم) ← 🏷️ باب: اس حدیث میں ابواسحاق سبیعی پر اختلاف کا ذکر۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4060 Sunan an-Nasa'i 4060
کتاب #42: کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل
13: بَابُ : الاِخْتِلاَفِ عَلَى أَبِي إِسْحَاقَ
🏷️ باب: اس حدیث میں ابواسحاق سبیعی پر اختلاف کا ذکر۔
أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ:" أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ".
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جو کوئی غلام بھاگ کر مشرکوں کی زمین میں چلا جائے تو اس کا خون حلال ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4060]
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف، [4057.4061] إسناده ضعيف، ابو داود (4360) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 351
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4054 (ضعیف)
سنن النسائي • حدیث #4060
4058 4059 4060 4061 4062

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4057 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَ...
´جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب غلام مشرکوں کی زمین میں بھاگ کر چلا جائے ت...
#4058 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَاسِمٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ...
´جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب غلام مشرکوں کی زمین میں بھاگ کر چلا جائے تو...
#4059 أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ إ...
´جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` جو کوئی غلام بھاگ کر مشرکوں کی سر زمین میں چلا جائے تو اس کا خون حلال ہے ۔ [سنن نسائي/حد...
#4061 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ عَامِرٍ ، ع...
´جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` جو کوئی غلام اپنے مالکوں سے بھاگا اور دشمن سے جا کر مل گیا تو اس نے خود کو حلال کر دیا ۱...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ