📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 3621

Sunan an-Nasa'i Hadith 3621 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #33 📁 کتاب: گھوڑوں سے متعلق احکام و مسائل (كتاب الخيل) ← 🏷️ باب: جنب (پہلو میں ہونے) کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 3621 Sunan an-Nasa'i 3621
کتاب #33: کتاب: گھوڑوں سے متعلق احکام و مسائل
16: بَابُ : الْجَنَبِ
🏷️ باب: جنب (پہلو میں ہونے) کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي قَزَعَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا جَلَبَ، وَلَا جَنَبَ، وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ".
عمران بن حصین رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اسلام میں نہ جلب ہے نہ جنب اور نہ ہی شغار ہے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 3621]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 10817)، مسند احمد (4/429) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #3621
3619 3620 3621 3622 3623

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3622 أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْو...
´انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` ایک اعرابی ( دیہاتی ) نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ( اونٹنی کی ) دوڑ کا مقاب...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ