📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 346

Sunan an-Nasa'i Hadith 346 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #5 📁 کتاب: پانی کے احکام و مسائل (كتاب المياه) ← 🏷️ باب: وضو اور غسل میں انسان کے لیے کتنا کتنا پانی کافی ہے؟
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 346 Sunan an-Nasa'i 346
کتاب #5: کتاب: پانی کے احکام و مسائل
13: بَابُ : الْقَدْرِ الَّذِي يَكْتَفِي بِهِ الإِنْسَانُ مِنَ الْمَاءِ لِلْوُضُوءِ وَالْغُسْلِ
🏷️ باب: وضو اور غسل میں انسان کے لیے کتنا کتنا پانی کافی ہے؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ، قال: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَتَوَضَّأُ بِمَكُّوكٍ وَيَغْتَسِلُ بِخَمْسَةِ مَكَاكِيَّ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد سے وضو کرتے تھے ، اور پانچ مد سے غسل کرتے تھے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 346]
💡 وضاحت:
۱؎: حدیث میں لفظ مکوک سے مراد مُد ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 73 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #346
344 345 346 347 348

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#347 أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْكُوفِيُّ ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد پانی سے وضو ، اور ایک صاع کے برابر ...
#348 أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ، قال: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، قال: حَدَّثَنَا شَ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد سے وضو ، اور ایک صاع سے غسل کرتے تھے ۔...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ